Allahumma Ajirni Minan Naar - Hakeem Tariq Mehmood Chughtai Video

Channel: Ubqari Videos

29,047

TIP: Right-click and select "Save link as.." to download video

Initializing link download... Initializing link download.....

َللّٰھُمَّ اَجِرْنَی مِنَ النَّارِ کی فضیلت اے اللہ مجھے جہنم کی آگ سے بچا
ایک بندہ کوبہت سخت گرمی تھی ، لوپڑرہی تھی۔میں نے کہا اللہ کی رحمت کو آواز دے اور 7دفعہ پڑھ اَللّٰھُمَّ اَجِرْنَی مِنَ النَّارِ
جو دعا جنہم کی آگ سے بچاسکتی ہے وہ اس گرمی سے نہیں بچا سکتی۔ یہ دھوپ توجہنم کی آگ کا ذرہ بھی نہیں ہے ۔ کہتے ہیں کہ اس آگ کو سزا دینی ہوتو اس کوجہنم کی آگ میں ڈال دو۔ اگرجنہمی کی آگ سے نکل کراس آگ میں ڈال دو تو وہ سوجائے گا ۔ سوچوں وہ کیا آگ ہو گی۔
ایک مریض کاواقعہ۔اس کی تکلیف یہ تھی کہ اسے ہروقت آگ لگی رہتی تھی، سرگرم ، ہاتھ گرم ، پاؤں گرم، غصہ اتنا زیادہ میں بہت پریشان ہوں۔ پیشاب جل کرآتا ہے۔ گرمی ہے، جگرمیں، مثانے میں ۔ تو میں نے اس کا علاج یہ دعابتائی۔ کہ توجب بھی کوئی چیزکھا، پی یہ دُعا پڑھتا جا۔اس شخص نے پڑھنا شروع کردیا کچھ عرصے کے بعد اس نے بتایا کہ اب میں ٹھیک ہوگیا ہوں بلکہ برف کابلاک بن گیا ہوں۔
بلڈپریشرکے مریضوں کے لیے یہ دُعا لاجواب ہے۔ بچوں میں غصہ بہت زیادہ ان کے لیے لاجواب
روایات میں ہے کہ جو بندہ یہ دُعا 7دفعہ پڑھتا ہے صبح وشام ، اللہ جل شانہ اس شخص کو جہنم کی آگ سے خلاصی عطا فرمادیتے ہیں۔