Download video: Maa Baap K Jhagro Ki 5 Wajohat Hakeem Tariq Mehmood

Channel: Ubqari Videos

14,195

TIP: Right-click and select "Save link as.." to download video

Initializing link download... Initializing link download.....

ماں باپ کے جھگڑوں کے پیچھے 5وجوہات ہوتی ہیں۔
* پہلی وجہ رزق حرام۔ جس گھرمیں سود یامشکوک رزق آئے گا وہ سب سے پہلے گھرکے سکون اورچین کوٹھوکرمارکرباہرنکالے گا۔ * دوسری وجہ جس گھرکے اندرنماز، تسبیح، ذکرنہیں ہوگا۔ * تیسرا جس گھرکے اندرقرآن نہ پڑھ جائے۔ * چوتھا گھرکے اندرنیٹ اور ٹی وی ہوگا۔ * پانچواں جس گھرکے اندرٹون (میوزک ) ہوگا اس گھرکاچین لٹ جائے گا۔ جہاں یہ چیزیں ہوں گی وہاں جھگڑے، پریشانیاں، مصائب ، مشکلات ہوں گی۔یہ چیزیں زندگی کو کھا جاتی ہیں۔زندگی ٹوٹ چکی ہے اس کی بنیادیں وہ ظلمتیں وہ نحوستیں ہیں جو ہم نے گھروں میں پالی ہوئی ہے۔ یہ بات معاشرے کے امن کے لیے ضروری ہیں۔ میں سفیرامن ہوں ۔